Type Here to Get Search Results !

ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا والد ڈومیسائل کے بارے میں دوٹوک اعلان

ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا والد ڈومیسائل کے بارے میں دوٹوک اعلان



خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے  ترجمان کے مطابق والد کا ڈ ومیسائل اپلوڈ کرنا ضروری ہے ورنہ اس سٹوڈنٹ کا داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائے گیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی طالب علم کا والد وفات پاگیا ہوں اور ان کا ڈومیسائل نہ ہوں تو امیدوار اپنے ماں کا ڈومیسائل اپلوڈ کریں۔

انہوں نے مزید کہاکہ اگر کسی امیدوار کا ماں باپ دونوں وفات ہوگئے ہوں اور ان کا ڈومیسائل موجود نہ ہوں تو پھر گارڈیئن ڈومیسائل بمع ماں باپ کے وفات سرٹیفیکیٹ اپلوڈکرنے ہونگے۔

ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ والدین کے علاوہ کسی اور کا ڈومیسائل قبول نہیں ہوگا۔


Post Views:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.