Type Here to Get Search Results !

معروف صحافی واینکر پرسن کیا اب بھی سابق آرمی چیف کی کال اٹھاتا ہے؟

 

معروف صحافی واینکر پرسن کیا اب بھی سابق آرمی چیف کی کال اٹھاتا ہے؟



معروف صحافی واینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ نے ان کو کہا تھا کہ ایک معروف صحافی و اینکر پرسن میرے دوران ملازمت میں میرے کال کو فورا  اٹھاتے تھے لیکن جب میں ریٹائرڈ ہوگیا تو ان کو ایک بار فون کال کی تو انہوں نے فون کال بھی نہیں اٹھایا اور ایک مسج بھی کی لیکن اس کا ریپلائی بھی نہیں دیا۔

منصور علی خان نے مذاقیہ انداز میں کہا کہ اس صحافی کے نام کے آخر میں خان اآتا ہے لیکن وہ میں بھی نہیں ہوں اور نہ عمران ریاض خان ہے۔

منصور علی خان نے نئے چیف آف ارمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی اس جیسے لوگوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں کیونکہ دوران ملازمت یہ لوگ تعریفوں  کے پل باندھتے ہیں لیکن ریٹائرڈمنٹ کے بعد ایک فون کال تک بھی نہیں اٹھاتے۔

میرے اندازے کے مطابق یہ معروف صحافی و اینکر پرسن کامران خان ہے۔

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.