Type Here to Get Search Results !

میاں محمد نوازشریف کا پرویزالٰہی کے بارے میں دوٹوک پیغام

 

میاں محمد نوازشریف کا پرویزالٰہی کے بارے میں دوٹوک پیغام



ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف نے مسلم لیگ ن کوپرویزالٰہی سے ڈیل کرنے سے روک دیا یے۔

نوازشریف نے ہدایت کی ہے کہ پرویزالٰہی کے ساتھ کسی قسم کا ڈیل نہ کیا جائے۔

نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ اگر پرویزالٰہی اسمبلی تحلیل کرنا چاہتے ہیں تو کردیں،کوئی فرق نہیں پڑےگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر پنجاب میں فوری الیکشن بھی کرنا پڑے تو کوئی مسئلہ نہیں۔

اس کے علاوہ عاصمہ شیرازی کے ساتھ انٹرویو میں شریک چیرمین پیپلز پارٹی و سابق صدر آصف علی زرداری نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ ہم کے پی کے اور بنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے لیکن اگر پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑدیں تو دونوں صوبوں میں ہم ایلکشن کروائین گے۔

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.