Type Here to Get Search Results !

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی اجلاس پر ن لیگ کے ترجمان آختیار ولی کا ردعمل

 

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی اجلاس پر ن لیگ کے ترجمان آختیار ولی کا ردعمل



سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان ن لیگ خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کی غیر جمہوری بیانیے سے پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ چکی ہے۔

آج پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی اجلاس میں سے چالیس ارکان غیر حاضر تھے۔

اکثریت ارکان کے عدم شرکت کے باعث عمران خان نے پشاور کا دورہ منسوخ کیا۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ
عمران اچھے اداکار ہیں سیاستدان بننے کیلیے دوسرا جنم لینا پڑے گا.

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.