Type Here to Get Search Results !

کیا پیچھے سے ہمبستری سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟حیرت انگیز حقیقت

 

غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟







اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کے دوران دوسری طرف سے  بھی استعمال کرلیں یعنی دبر زنی کریں تو نکاح میں  کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں؟

اس حوالے سے اپنی بیوی کے ساتھ  غیر فطری  طریقے   سے یعنی پیچھے  کے راستے سے ہمبستری کرنا لواطت  میں داخل ہے اور شرعا یہ فعل ناجائز اور حرام ہے۔

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ  عورت تمہاری کھیتی ہے اور اپنی کھیتی میں جیسے چاہوں داخل ہوں۔ کھیتی یعنی جہاں سے انسان کو فصل آتا ہے اور یہاں  کھیتی سے مراد اولاد حاصل کرنا ہے۔لیکن دبر زنی  ناجائز اور حرام ہے۔

دبر زنی احادیث کی روشنی میں

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کہتا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی عورت کے ساتھ بدفعلی کرتا ہے  اللہ تعالیٰ اس کی طرف(رحمت وشفقت کی نظر سے)نہیں دیکھتا۔

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس شخص کی طرف (رحمت وشفقت کی نظر سے)نہیں دیکھتا جو مرد یا عورت کے ساتھ بدفعلی کرتا ہے۔

حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کہتا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ حق بات کہنے سے  حیا نہیں کرتا  تم عورتوں  کے مقصد میں بدفعلی نہ کروں۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کہتا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ  وہ شخص ملعون ہے جو اپنی عورت کے ساتھ بد فعلی کریں۔

البتہ اس فعل کرنے سے نکاح تو نہیں ٹوٹے گا لیکن یہ فعل شرعا عرفا انتہائی  غلیظ اور شرمناک ہے۔اور اس کا کرنے والا سخت گناہنگار ہے۔

اس شخص پر لازم ہے کہ اپنے اس فعل  سے فورا توبہ  کریں اور آئندہ اس فعل سے بچے کیونکہ رسول کریم ﷺ نے اس فعل 

کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے لہذا مہربانی کر کے  اس لعنت کا حقدار نہ ٹھرے اور  توبہ کریں۔

اور پڑھیں

ایسا ہے میرا ایماندار کپتان، پھر میں فخر کیوں نا کروں

 

جنرل (ر) فیض حمید کی سیاست میں انٹری

 

سابق چیف آف آرمی جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے میرے کچھ سوالات

 

کیا  عمران خان کی نازیبا آڈیو لیکس اصلی ہے؟ حقیقت جانیے

کرسچینا بیکر کی عمران خان سے حاملہ ہونے کی اعتراف

   

 

Post Views:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.