Type Here to Get Search Results !

عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے شادی کر لی

 

 

عمران خان کی سابقہ  اہلیہ نے شادی کر لی



سماجی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئر کیا جس 

میں انہوں نے اپنے شوہر کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں پکڑتے ہوئے لکھا ہے

"Just married"



آپ کے علم میں یہ ہونا چاہئے کہ یہ ریحام خان کی تیسری شادی کی ہے۔ریحام خان نے 1990 میں پہلی شادی کی تھی جس سے ان کی تین بچے بھی ہے او پہلی طلاق 2005 میں ہوئی تھی۔

ریحام خان نے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان سے سال 2015 میں شادی کی تصدیق کی تھی تا ہم  کچھ مہینے بعد ان کی علیحدگی ہوئی۔

اب تک  ریحام خان نے کسی میڈیا چینل یا اپنے اکاؤنٹ سے اپنے شوہر کے متعلق کچھ بھی شئر نہیں کیا ہے۔

اور پڑھیں

سینئر صحافی منصور علی خان اور پی سی بی چئرمین آمنے سامنے

 


Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.