پچھلے دو مہینوں میں عمران خان کی 24 ناکامیاں
سینئر صحافی و اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں
سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
کے پچھلے دو مہینوں میں 24 ناکامیا ں گنوادیں جو کہ ہم نے یہاں پر تفصیل کے
ساتھ لکھی ہے۔
1۔جلدی الیکشن کروادوں
عمران خان نے اپریل سے تقریبا55جلسے ،ڈیڑھ سو پریس کانفرنس،200
صحافیوں کے ساتھ میٹنگز کی اور صرف ایک ہی
مطالبہ کیا کہ جلدی الیکشن ہو جائیں لیکن ابھی تک ان کا یہ مطالبہ تسلیم نہیں کیا
گیا۔
2۔صدر مملکت کے ذریعے حکومت کو اپنی منشاء
پر مذاکرات کی میز پر لانے میں ناکام
3۔توشہ خان کیس میں الیکشن کمیشن سے اپنی نااہلی رکوانے میں ناکام
4۔گھڑیاں بیچنے کے الزام میں عمر فاروق کے خلاف ٹھوس ثبوت
فراہم کرنے میں ناکام
5۔توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آباد میں فروخت ثابت کرنے میں ناکام
6۔ٹیلی تھون سے 15 ارب روپے اکٹھے کرنے میں ناکام
7۔اپنے ہونے والے حملے میں چار گولیاں ثبوت کرنے میں ناکام
اور دوسرے شوٹر کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام
8۔اپنی مرضی کی ایف آئی آر کٹوانے میں ناکام
9۔ڈرٹی ہیری کے خلاف کاروائی کرنے میں ناکام
10۔صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ سے ہٹانے میں ناکام
11۔چیف الیکشن کمشنر کو تبدیل کروانے میں ناکام
12۔توشہ خانہ کیس میں صادق و امین ثابت کرنے میں ناکام اور ابھی تک نا اہل برقرار
13۔توشہ خانہ کیس میں فوجداری مقدمے کا آغاز
14۔مونس الہی کا تحریک کا باجوہ کے بارے میں بیان
15۔پرویز الہی کا عمران خان کو باجوہ کے خلاف بیان کرنے سے
دھمکی
16۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے باجوہ کے
احسانات کا اعتراف
17۔اسمبلیاں توڑنے میں ناکام
18۔ایک سو تئیس ارکان قومی اسمبلی کی استعفی منظور کروانے
میں ناکام
19۔بڑا پاور شو کرنے میں ناکام
20۔ڈیلی میل کا شہباز شریف سے معافی کا اعلان
21۔عمران خان کی گندی آڈیوز کا مارکیٹ میں آنا
22۔مبینہ بیٹی ٹیریان خان کا کیس
23۔نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا ابھی تک یہ الزام ثابت کرنے میں ناکام
24۔پرویز الہی کا (ر) جنرل فیض کا بارے میں بیان
اور پڑھیں
عمران
خان کی سابقہ اہلیہ نے شادی کر لی