Type Here to Get Search Results !

عمران خان کی کرپشن کی داستانیں، انصافئین کی زبانی

ایسا ہے میرا ایماندار کپتان، پھر میں فخر کیوں نا کروں



عمران خان کا ایک سپوٹر کا دکھ بھرا داستان ان کی زبانی 

 جب خان صاحب کے خلاف کچھ نہیں ملا تو ہیلی کاپٹر کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو بلین ٹری کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو مالم جبہ کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو بی آر ٹی کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات اور جعلی این او سی کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو ٹیریان نیازی کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو فارن فنڈنگ کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو شوکت خانم اور نمل کے چندوں میں گھپلوں کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو عارف نقوی سے منی لانڈرنگ کی مدد سے لی گئی غیر قانونی فارن فنڈنگ لے آئے جب کچھ نہیں ملا تو عارف نقوی سے ملی رشوت کے بدلے میں کے الیکٹرک کے واجب الادا پیسے معاف کرنے کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو ملک ریاض سے وصول کردہ 300 ایکڑ جگہ کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو رشوت کے جواب میں ملک ریاض کے 50 ارب روپے جرمانے کو واپس ملک ریاض کو دے دینے کا کیس لے آئے

اب کچھ نہیں ملا تو گوگی منی لانڈرنگ ایکسپریس کے کھانچوں کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو پنکی پیرنی کے ہیروں کی رشوتوں کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو گھڑی چوری کا کیس لے آئے

جب کچھ نہیں ملا تو ٹیکس چوری کا کیس لے آئے اور جب کچھ نہیں ملا تو پنکی پیرنی کے بیٹوں کا کیس لے آئے

ایسا ہے میرا ایماندار کپتان، پھر میں فخر کیوں نا کروں

یہ بھی پڑھیں

جنرل (ر) فیض حمید کی سیاست میں انٹری


Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.