کیا عمران خان نا اہل ہونے والا ہے؟
سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر کابڑا انکشاف
سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر نے مہر بخاری شو میں ایک
بہت بڑا نیا انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر
اعظم پاکستان و چئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان میں گالی بننے والا ہے۔ اُن
کا مزید کہنا تھا کہ میں وہ پوری ویڈو
بھی نہیں دیکھ سکا۔ مجھے اپنی آنکھیں بند
کرنی پڑیں بس باقی میں سنتا رہا۔
سینئر صحافی و اینکر پرسن نے اس بات پر سینئر صحافی واینکر
پرسن حامد میر سے سوال کیا کہ کیا وزیر اعظم پاکستان و چئرمین تحریک انصاف عمران
خان ان ویڈیوز کی وجہ سے نا اہل ہو سکتا ہے یا صرف ان کی اخلاق تباہ ہو جائیگی۔
اس سوال پر سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر نے کہا کہ
اخلاقی شکست تو سیاستدانوں کی ہوتی رہتی ہے لیکن مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی کو
یقین ہے کہ عمران خان جو مرضی کرلیں وہ نہ
تو سیاست میں رہیگا اور نہ ہی زمان پارک میں رہیگا بلکہ وہ کہی اور ہوگا یا تو
اڈیالہ جیل میں ہوگا یا کوٹ لکھپت جیل میں ہوگا۔
کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین وڈیوز آنی والی ہے جس میں پہلی ویڈیو ایک منٹ کی ہے،دوسری ویڈیو دو منٹ کی جبکہ تیسری ویڈیو
چھ منٹ کی ہے جس کی منظر عام آنے پر لوگوں کی آنکھیں باہر
آجائینگی۔
اور پڑھیں
کیا
عمران خان کی نازیبا آڈیو لیکس اصلی ہے؟ حقیقت جانیے