پاکستان تحریک انصاف کو ایک دن میں تین بڑے جھٹکے
کل پاکستان
تحریک انصاف کو ایک دن میں تین حادثات پیش آئیں۔
سب سے پہلے
چئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری
کی ایک مبینہ آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
جس میں بشرٰی بی بی زلفی بخاری کو کہ رہی ہے کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں
جو خان صاحب استعمال نہیں کر رہے اور خان صاحب کہ رہا ہے کہ زلفی بخاری کو بھیچ دے
آپ پھر کہی اور اس کو پھر بھیچ دیں۔
جس پر زلفی
بخاری کہ رہا تھا کہ مرشد میں کردوں گا۔
اس کے بعد ایف 7 میں آرٹ آف ٹائم شاپ کے مالک شفیق کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتا ہے جس میں وہ کہ رہا ہے کہ انہوں نے عمران خان سے کبھی گھڑی نہیں خریدی۔ گھڑی کی فروخت کی رسیدیں اس نے کبھی نہیں لکھی تھیں۔
یاد رہے کہ جب پہلی دفعہ توشہ خانہ گھڑی سکینڈل
منظر عام پر آیا تھا تو تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس کیا تھا جس
میں زلفی بخاری خود بھی شامل تھا اور انہوں نے اس شاپ کی رسیدیں بطور ثبوت دکھائی
تھیں۔
اس کے بعد ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے شہباز شریف متعلق تحقیقات کی اطلاع دی گئی تھی۔
یاد رہے کہ ڈیلی
میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگا یا تھا کہ شریف خاندان نے
سیلاب زدگان کے فنڈز میں چوری کی ہے۔اُسی وقت سے پاکستان تحریک انصاف نے ڈیلی میل
کے اس آرٹیکل پر اب تک خوب سیاست کی ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کیا تھا جس پر ڈیلی میل نے کل معافی
مانگ لی اور اس سے متعلق اپنی تمام آرٹیکلز ڈیلیٹ کی۔
یہ بھی پڑھیں
شیخ رشید صاحب کو فوج میں کوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا سابق آرمی چیف جنرل
(ر)قمر جاوید باجوہ
معروف صحافی واینکر پرسن کیا اب بھی سابق آرمی چیف کی کال اٹھاتا ہے؟