Type Here to Get Search Results !

پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ طلباء کے خواہشات پر پانی پھیر لیا

 

پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ طلباء کے خواہشات پر پانی پھیر لیا



سوشل ایکٹیوسٹ بلال یوسفزئی نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر  پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن اور ٹسٹنگ ایجنسی ایٹا کے خلاف  ہماری درخواست کو پشاور ہائی کورٹ کے معزز جج نے خارج کردیا۔

پچھلے سال بھی طلباء نے ثبوتوں کے ساتھ ملک کے عدالتوں سے رجوع کیا تھا اور اس اسی طرح معزز جج صاحبان نے درخواستیں خارج کیے تھیں۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارا عدلیہ اب بھی 139 ممالک میں 130 نمبر پر ہے۔

Post Views:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.