Type Here to Get Search Results !

کیا کشمالہ کے ساتھ آپ نے ہمبستری کی ہے؟مبینہ لڑکی کا عمران خان سے گندی گفتگو

 سابق وزیراعظم پاکستان و چئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تیسری گندی آڈیو لیک


سابق وزیراعظم پاکستان و چئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تیسری گندی آڈیو لیک ہوگئی ہے جس میں

سابق وزیراعظم پاکستان و چئرمین پاکستان تحریک انصاف مبینہ طور پر ایک لڑکی سے انتہائی وہیات اور گٹھیا قسم کی گفتگو کرتے ہیں۔منظر عام آڈیو کلپ سے ایک بات ظاہر ہو رہی ہے کہ یہ لڑکی میانوالی سے تعلق رکھتی ہے کیونکہ متعلقہ آڈیو کلپ میں وہ بار بار اپنے آبائی علاقے میانوالی کے بارے میں گفتگو کر رہی ہیں۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں یہ دعویٰ کیا ہے ان کو اس لڑکی کا نام بھی بتایا گیا ہے لیکن آخلاقی اور صحافتی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میں آپ کے ساتھ شئر نہیں کر سکتا۔

متعلقہ مبینہ آڈیو سے ایک اور بات بھی واضح ہو رہی ہے کہ یہ گفتگو اب کی ہے کیونکہ مبینہ لڑکی بار بار عمران خان کو کہ رہی ہے کہ آپ جلد از جلد صحتیاب ہو جائیں۔اسکے علاوہ اس آڈیو کلپ میں کشمالہ نامی خاتون کے بارے میں انتہائی گٹھیا قسم کی باتیں کی جاتی ہے۔ مبینہ لڑکی  عمران خان سے کشمالہ کے بارے میں پوچھ رہی ہے کہ کیا تم نے اس کے ساتھ ہمبستری کی ہے جس پر  چئر مین تحریک انصاف عمران خان کہتا ہے کہ ان کے ساتھ کبھی نہیں کی ہے۔  

سینئر صحافی منصور علی خان اور اسد طور کے مطابق مبینہ آڈیو کلپ 13 منٹ کی ہے  جس کا کچھ حصہ ہم نے یہا ں پر اپلوڈ کی ہے جسے آپ خود بھی سن سکتے ہیں۔

 


 

 

 

آپ کے مطابق یہ ویڈیو اصلی یا فیک ہے کمنٹ کرکے اپنے رائے دیجئے

اور پڑھیں

کیا عمران خان کی گندی ویڈیوز آنی والی ہے؟

 سینئر صحافی منصور علی خان اور پی سی بی چئرمین آمنے سامنے

 

عمران خان کی سابقہ  اہلیہ نے شادی کر لی

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.