سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ملاقات
شریک چئرمین پی پی پی پی و سابقہ صدر آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو دورہ تاجکستان کی دعوت دی
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کی بہتری کے حوالے سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار