Type Here to Get Search Results !

وزیر اعظم آڈیو لیکس میں فیض حمید کے دو اور ساتھی افسران ملوث

وزیر اعظم آڈیو لیکس میں فیض حمید کے دو اور ساتھی    افسران ملوث



سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے ویلاگ میں یہ دعوی کی ہے کہ

وزیراعظم آڈیو لیکس میں جو میجر ارسلان پکڑے گے تھے یہ انکا کوڈ نام تھا انکا اصل نام عبدالرحمن ہے جب ان سے مزید تحقیقات ہوئی تو 2 مزید ایسے آفیسرز کہ نام سامنے آئے ہیں جو فیض حمید کہ بہت قریب تھے ان میں ایک آفیسر سعودی عرب تعینات ہے اور دوسرا UAE میں تعینات ہے ان دونوں آفیسرزکو واپس اسلام آباد بلانے کہ احکامات جاری کر دئے گے تھے جن میں سے ایک آفیسر رحمت اللہ جو سعودیہ میں تعینات تھا وہ اسلام آباد پہنچ چکا ہے جبکہ دوسرا آفیسر میجر ارسلان ستی ابھی تک نہیں پہنچا.

یاد رہے یہ وہی ارسلان ستی ہے جسے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ارشد شریف قتل میں طلب کیا تھا لیکن یہ پیشنہیں ہو رہے تھے اور جب انہیں فائنل کال کی گئی تو تب پیش ہوئے اور ان سے پیش نہ ہونے کا پوچھا گیا تو یہ بولے میں ترکی گیا ہوا تھا سعودیہ والے آفیسر سے تحقیات شروع ہو چکی ہے جبکہ UAE والا آفیسر ابھی تک نہیں پہنچا،،یہ دونوں آفیسرز جنرل فیض حمید کے بہت قریبی سمجھے جاتے تھے

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.