Type Here to Get Search Results !

ایم ڈی کیٹ میں بےضابطگیوں کے خلاف ایک بار پھر مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ نے احتجاج کا اعلان کیا

 

ایم ڈی کیٹ میں بےضابطگیوں کے خلاف ایک بار پھر مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ نے احتجاج کا اعلان کیا



سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹویٹر پر مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ نے ایک بار پھر ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطیوں کے خلاف یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

احتجاج پیر کے دن صبح ساڑھے دس بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سامنے ریکارڈ کیا جائیگا۔

مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ کی طرف سے ایک واضح مطالبہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے کیا جارہا ہے کہ ٹسٹ میں موجود غلطیوں کو ختم کیا جائے اور سارے طلباء کو یکساں گریس مارکس دیا جائے۔

 

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.