Type Here to Get Search Results !

ایم ڈی کیٹ طلباء کی طرف سے عدالتوں میں دائر درخواستوں کے بارے میں تازہ ترین خبر

 

ایم ڈی کیٹ طلباء کی طرف سے عدالتوں میں  دائر درخواستوں کے بارے میں تازہ ترین خبر



ایم ڈی کیٹ طلباء نے حال ہی میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ  ٹسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف ملک بھر کے مختلف عدالتوں سے رجوع کی ہے۔

سٹوڈنٹس ایکٹیوسٹ بلال یوسفزئی نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ

پشاور ہائی کورٹ  اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ہماری درخواستوں پر  سماعت 5 دسمبر کو جبکہ سندھ ہائی کورٹ میں 6 دسمبر کو ہوگی۔

 انہوں نے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید لکھا کہ بہترین کی امید رکھیں اور کبھی ہمت نہ ہاریں

Post Views:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.