Type Here to Get Search Results !

کیا آپ جانتے ہیں؟دنیا کا سب سے بلند ترین پولو گراؤنڈ پاکستان میں کہا ں پر واقع ہے؟

 

کیا آپ جانتے ہیں؟دنیا کا سب سے بلند ترین پولو گراؤنڈ پاکستان میں کہا ں پر واقع 

ہے؟



 

دنیا کا سب سے بلند ترین پولو گراؤنڈ  شندور پولو گراؤنڈ ضلع چترال میں ہے۔

اس گراؤنڈ کی حدود  مغرب میں چترال کی وادی یارکون سے جبکہ شمالی سرحد ضلع گلگت کی وادی سے ملتا ہے۔

شندور پولو گراؤنڈ چترال کے مرکزی شہر سے تقریبا 168 کلومیٹر فاصلے پر ہے ۔چترال کے مرکزی شہر سے یہاں تک رسائی صرف مقامی جیپ سے کی جا سکتی ہے۔

یہ علاقہ سردیوںمیں برف سی ڈھکے رہتے ہیں جبکہ گرمیوں میںسرسبز جنت میں بدل جاتے ہیں۔اس علاقے میں ایک جھیل بھی ہے جس کی ایک جھلک آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔



اسے اکثر دنیا کی چھت کہا جاتا ہے کیونکہ یہ سطح سمند ر سے3700 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔

شندور ٹاپ  12200 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جسے دنیا کی چھت مانا جاتا ہے۔یہاں پر  کھیلنے والے پولو کو فری اسٹائل پولو کہا جاتا ہے جسے دنیا کی خالصتا پولو گیم مانا جاتاہے۔

1936 سے یہا ں روایتی پولو فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے جو عموما جولائی کے پہلے اور دوسرے ہفتے کے درمیان منعقد کیا جاتا ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھرسے لوگ دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔

اور پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس میں جنرل(ر)فیض حمید ملوث

 

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.