معروف کامیڈین شفاعت علی کا عمران خان کی سپورٹر کو کھلا چیلنج
عمران خان کی سپورٹر فاطمہ خان نامی صارفہ نے مشہور کامیڈین
شفاعت علی (جو مختلف سیاستدانوں خصوصا بلاول بھٹو کی آواز نکال سکتاہے) کی تصویر
کو شئر کرتے ہوئے لکھا کہ خان صاحب کی فیک
آڈیوز میں آواز اس بیغیرت کی ہے
یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اب تک 3 آڈیوز لیک
ہوئی ہے ۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے ایک تقریب کے دوران یہ دعویٰ
کیا ہے کہ عمران خان کی گندی ویڈیوز بھی مارکیٹ میں آنی والی ہے۔
فاطمہ کی ٹویٹ کو کوٹ ریٹویٹ کرتے ہوئے مشہور کامیڈین شفاعت
علی نے ان کو کھلم کھلا چیلنج کیا اور لکھا کہ ﷽ کریں،فارنزک آڈٹ کرائیں،اخراجات
کا خرچہ میرے ذمہ اور پلیز نتائج عدالت ضرور لے جائیے گا۔
اس بات کو بھی مد نظر رکھنی چاہیے کہ ابھی تک عمران خان نے ان آڈیوز کو فیک یا جعلی قرار نہیں کی ہے تا ہم مصدقہ ذرائع
کے مطابق آڈیوز اصلی ہیں۔
اور پڑھیں