خیبرمیڈیکل یونیورسٹی سیشن
23۔2022 ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس انٹرویو کے پہلے راؤنڈکے نتائج
خیبرمیڈیکل
یونیورسٹی میں سیشن 23۔2022 ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کی انٹرویو کا پہلا راؤنڈ
مکمل ہوا۔
سیریل 501 تک آج
کی انٹرویو کی تفصیل درجہ ذیل ہے۔
خیبر میڈیکل
کالج کے 176 سیٹس مکمل سیٹس بھر گئی اس
طرح ایوب میڈیکل کالج کے 138 سیٹس مکمل بھر گئی۔
باچا خان میڈیکل
کالج کے 58 سیٹس بھر گئی جبکہ اب بھی دو
سیٹس رہ جاتے ہیں ۔اس طرح سیدو میڈیکل کالج کے 15 سیٹس طلباء نے حاصل کیے تاہم 47 سیٹس اب بھی رہ گئے
ہیں۔نوشہرہ میڈیکل کالج کا ایک سیٹ ایک طالب علم نے حاصل کیا تاہم77 سیٹس اب بھی
خالی ہیں۔گجو خان میڈیکل کالج میں بھی 1
سیٹ ایک طالب علم نے حاصل کیا لیکن29 سیٹس
اب بھی رہ جاتے ہیں۔گومل میڈیکل کالج کے6 سیٹس طلباء نے حاصل کی تاہم 56 سیٹس اب
بھی خالی ہیں۔
اس کے علاوہ
بنوں میڈیکل کالج،کوہاٹ انسٹیٹیوٹ آف
میڈیکل سائنسزاور بی ڈی ایس کے سارے سیٹس خالی ہیں۔
جنرل سیلف فائنانس میں صرف خیبر میڈیکل کالج کے چار سیٹس طلباء نے لی ہے جبکہ باقی میڈیکل وڈینٹل کالجز
کے سیلف فائنانس سیٹس خالی ہیں۔
اور پڑھیں