دبئی کی شہزادی کی عمران خان کے بیٹے سے شادی کی خواہش
فیکٹ چیک
گزشتہ روزسے سوشل
میڈیا پر ایک ٹویٹ وائر ل ہوا ہے جس میںFarooq Kaleri نامی صارف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے
بیٹے اور ایک لڑکی کی تصویر شئر کرتے ہوئے لکھا کہ دوبئی کی شہزادی نے عمران خان کے بیٹے سے شادی
کی خواہش ظاہر کی ہے۔ہدیے میں عمران خان کے بیٹے نے جہیز کے طور پر پاکستان کے
لیے20 سال کے لیےفری تیل مانگ لیا ہے۔لڑکی کے باپ نے سوچنے کے لیے 3ماہ کا وقت
مانگا ہے۔ذرائع
سینئر صحافی واینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ جس لڑکی کی تصویر شئر کی گئی ہے وہ پاکستان کی
ہے اور وہ ایک ٹک
ٹاکر ہے۔یہ نہ تو دوبئی کی شہزادی کی تصویر ہے اور نہ یہ خبر درست ہے۔
اور پڑھیں