Type Here to Get Search Results !

چارجنگ کے دوران موبائل استعمال سے پھول جیسا حمزہ جاں بحق

 

چارجنگ کے دوران موبائل استعمال سے پھول جیسا حمزہ جاں بحق



محمد حمزہ  نامی لڑکا جس کا تعلق پاڑا چنار سے ہے۔انہوں نے اپناموبائل چارج پر لگایا تھا اور ساتھ ہی ہینڈ فری بھی لگایا تھا۔اسی دوران موبائل سے ہینڈ فری کے ذریعے کرنٹ پاس ہوا اورکان سے پاس ہوکردماغ پہنچ کر اُن کو شارٹ لگا جس کی وجہ سے وہ اس فانی دینا سے جاں بحق ہوئے۔

ہم پھول جیسے محمد حمزہ کی اس المناک موت پران کے سارے خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہیں تاہم آپ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ برائے مہربانی موبائل فون کا استعمال بہت احتیاط سے کریں کیونکہ زندگی ایک بار ملی ہے اور زندگی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے لہذا بہت احتیاط کے ساتھ اس نعمت کا استعمال کرنا چاہیئے۔

Post Views:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.