Type Here to Get Search Results !

کرسچینا بیکر کی عمران خان سے حاملہ ہونے کی اعتراف

کرسچینا بیکر کی عمران خان سے حاملہ ہونے کی اعتراف



کرسچینا بیکر ایم ٹی وی کی صحافی اورFrom MTV To Makkahکی مصنف ہےاس کتاب میں انہوں نے کچھ حقائق بیان کئے ہیں اور بتایا کہ میں 1994 میں عمران خان کے ناجائز بچے کی ماں بننے والی تھی۔

 اس نے لکھا 1992 سے 1995 کے درمیان ہم پاکستان اورلندن اکٹھے رہے ایک کپل کے طور پر،اور پھر جب میں نے اسے اپنی پریگنیسی کے بارے بتایا تو پہلے تو وہ ایکسائٹڈ ہوئے اور جب 3 ماہ بعد ڈاکٹر نے بتایا یہ بیٹی ھے تو انہوں نے مجھے ابارشن کروانے کا بولا تو میرا دل ٹوٹ گیا لیکن انہوں نے مجھے فورس کیا اور چیلسی ہاسپٹل میرا ابارشن کروایااس ہاسپٹل میں میرا ریکارڈ اب بھی موجود ہے ۔

عمران خان  نے بولا تم اسلام قبول کرنے کا سوچ رہی ہو تم اسلام قبول کرو پھر ہمارا نکاح ہو گا تو پھر میڈیا میں کوئی شور پیدا نہیں ہو گا ۔وہ کہتی اس کہ بعد ہم لندن آئے اور وہاں ایک پارٹی میں اسکی جمائمہ سے ملاقات ہوئی اسکے بعد اس نے مجھے اگنورکرنا شروع کر دیا اور پھر اسکی جمائمہ سے شادی ہو گئی تو میں نے پاکستان جانا چھوڑ دیا لیکن جمائمہ سے طلاق کہ بعد اس نے پھر مجھ سے رابطہ کیا اور بولا تم پاکستان آؤ اب میں سیاست شروع کر چکا ہوں تمھارے رہنے کا بندوبست عون چوہدری اور نعیم الحق کر دیں گے۔میں پھر اسلام آباد آئی اور اسنے دوبارہ مجھ سے تعلق قائم کیا ایک دن میری رہائش پر عون چوہدری آیا اور اس نے باتوں باتوں کے دوران مجھ سے زبردستی شروع کر دی اور مجھے ہراساں کرنا شروع کر دیا جب میں نے شور کیا تو اس نے دھمکی دی اگر زیادہ شور کیا تو میں تمھاری چہرے پر تیزاب ڈال دوں گا پھر میں دوسرے دن صبح بنی گالا آئی اور عمران خان کو سارا واقعہ سنایا تو وہ بولا عون چوہدری مذاق کر رہا ہو گا تو میں نے بولا یہ مذاق نہیں تھا وہ مجھے تیزاب کی دھمکی بھی دے رہا تھا لیکن عمران خان زیادہ سیریس نہیں ہوئے تو میں غصے سے بولی تم کس طرح کے آدمی ہو میں تمھاری مہمان ہوں اور دوسری طرف تم مجھ سےشادی کی بات بھی کرتے ہو اور اتنی بڑی بات کو سیریس ہی نہیں لے رہے۔تو عمران خان بولا یا تو انجوائے کرو اور اگر انجوائے نہیں کرنا تو چپ چاپ بیٹھی رہو زیادہ شور مت کرو تو وہ لکھتی ہیں تب میں عمران خان پر لعنت بھیج کر اپنے ملک واپس چلی گئی کیونکہ یہ شخص تو میری سوچ سے زیادہ گھٹیا نکلا ۔

اور پڑھیں

حارث روف کی دلہن کی مہندی میں لکھے گئے الفاظ پر مداح حیران

 

کیا سارے کپڑے اتار کر ہمبستری کرنا جائز ہے؟

 

پچھلے دو مہینوں میں عمران خان کی 24 ناکامیاں

 


Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.