Type Here to Get Search Results !

پاکستانی فاسٹ بولر کا اپنی اہلیہ کے بارے میں وضاحتی بیان

 

پاکستانی  فاسٹ بولر کا اپنی اہلیہ کے بارے میں وضاحتی بیان



پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر وضاحتی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا آپ سب کو سلام ،میں صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میری اہلیہ مزنا مسعود ملک  کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں ہے۔اس کا کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے۔ براہ کرم دھوکہ دہی سے محتاط رہیں۔آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ۔

یاد رہے کہ کل ہی  پاکستانی فاسٹ بولر  حارث رؤف اپنی کلاس فیلو ماڈل مزنا مسعود ملک کے ساتھ نکاح کیا تھا

اور پڑھیں

حارث روف کی دلہن کی مہندی میں لکھے گئے الفاظ پر مداح حیران

 

Post Views:
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.