کشمیر کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا
حال ہی میں
کشمیر کے بلدیاتی الیکشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو حیران کیا ہے۔
کشمیر کے
بلدیاتی الیکشن میں حکمران اتحاد(پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن)
نے میدان مار لیا ہے۔مصدقہ سروے کے مطابق کشمیر
کے حال ہی بلدیاتی الیکشن میں حکمران اتحاد نے573،آزاد وغیرہ نے471 جبکہ پاکستان
تحریک انصاف نے 440 سیٹیں جیتی ہیں۔مصدقہ سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے
صرف 31پرسنڈ سیٹیں جیتی ہے جبکہ حکمران اتحاد اور دیگر 71 پرسنڈ سیٹیں جیتی ہیں۔