لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے واٹس ایپ صارفین کے لئے پرو تجاویز
اگر آپ سماجی ویب سائٹ واٹس ایپ کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں استعمال کر رہے ہیں تو اس اپلیکیشن کے مختلف فیچرز جو کہ نیچے ہم نے
مینشن کی ہے اس کے لئے آپ کی بورڈ میں شارٹس کو استعمال کرتے ہوئے ان فیچرز کو با اسانی استعمال کرسکتے ہیں۔
آئیں ایک ایک
فیچر اور اس کے شارٹس کو تفصیل سے پڑھتے
ہیں۔
1.Marks as unread
Ctrl+Alt+Shift+U
2. Archive Chat
Ctrl+Alt+Shift+E
3. Pin Chat
Ctrl+Alt+Shift+P
4. Search Chat
Ctrl+Alt+Shift+F
5.Next Chat
Ctrl+Alt+Tab
6.Close Chat
Escape
7.Profile & About
Ctrl+Alt+P
8.Emoji panel
Ctrl+Alt+E
9. Sticker panel
Ctrl+Alt+S
10.Mute
Ctrl+Alt+Shift+M
11.Delete Chat
Ctrl+Alt+Backspace
12.Search
Ctrl+Alt+/
13.New Chat
Ctrl+Alt+N
14.Previous chat
Ctrl+Alt+Shift+Tab
15.New group
Ctrl+Alt+Shift+N
16.Gif panel
Ctrl+Alt+G
17.Extended search
Alt+K
ان ساری واٹس
فیچرز کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں ان شارٹس کے ذریعے استعمال کرتے ہوئے آپ بھی پرو واٹس صارف بن سکتے ہیں۔